كيفية إلغاء تأشيرة خروج نهائي و تاشيره خروج و عوده على ابشرطريقة الغاء تاشيرة في فترة صلاحية التأشيرة على
سعودی محکمہ پاسپورٹ نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر تارکین کے اقامہ، خروج و عودۃ (ایگزٹ ری انٹری ویزے) اور وزٹ ویزوں میں 30 ستمبر 2021 تک خودکار نظام کے تحت کسی فیس یا مقابل مالی کے بغیر توسیع